-
نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-
-
ٹرمپ نے عالمی سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے، ولایتی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجرانہ ذہنیت رکھنے والے امریکی صدرنے عالمی سیاست اور خارجہ پالیسی کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران ٹرمپ کے لئے ڈراونا خواب
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایک امریکی اخبار نے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے ایک ڈراونا خواب قرار دیا ہے۔
-
ایران نے کی افغان قوم کے خلاف امریکی صدر کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغان قوم کے خلاف امریکی صدر کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر جرمن چانسلر کی تنقید
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی کانگریس میں رنگین فام خاتون ارکان کے بارے میں ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر تنقید کی ہے۔
-
امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے: مائیک پومپیو
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکی وزیر خارجہ نے کل ایک بار پھر ایران کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
ڈینگ باز ٹرمپ کی پول کھل گئی + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعے کی رات ڈرون کے ذریعے امریکی جنگی بیڑے پر نظر رکھنے کا ویڈیو جاری کرکے آبنائے ہرمز میں ایران کے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی پر مبنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کے جھوٹا ہونے کا ثبوت پیش کر دیا۔
-
ایرانی ڈرون مار گرانے کا امریکی دعوی مسترد
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے ایران ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو کیسا دیکھتے ہیں!!!
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ ہی پاکستان کے خلاف زہر افشانی کی ہے ۔ انہوں نے متعدد ٹویٹز میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی توہین کی ہے۔ ہم ان کے کچھ ٹویٹز کا ذکر کر رہے ہیں ۔