-
ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ مواخذے کی دستاویز امریکی سینیٹ کو موصول
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے منگل کے روز ایک سو گیارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ سینیٹ کو ارسال کردی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ہزاروں امریکی خواتین نے واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں انہی دنوں مسلسل چوتھے برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
جب ٹرمپ کے منہ سے سچ نکل ہی گیا + ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک خطاب میں، عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے خود کو حرامزادہ کہا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
انتخابی جلسے میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مختلف ممالک کے دوروں کے دوران زبردست نعرے بازی ہوتی رہے تاہم اس بار امریکہ میں بھی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگ گئے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔