-
واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۵ہزاروں امریکی شہریوں نے واشنگٹن اور نیویارک میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایران مخالف پابندیوں کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ٹرمپ کی کوشش
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایران مخالف پابندیوں کی شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تیل کی عالمی منڈیوں میں قیمتوں کو کم رکھنے کی غرض سے ایران کے تیل پر بتدریج پابندیاں عائد کریں گے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت : ایران
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔
-
امریکی ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶امریکہ میں آج ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔
-
ٹرمپ کی قلابازیاں
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں ناکا رہیں: بولٹن کا اعتراف
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲امریکا کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ دیگر ممالک ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔
-
خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے خود دھوکہ کھایا، ٹرمپ
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں ان کو دھوکہ دیئے جانے کے بجائے خود سعودیوں نے دھوکہ کھایا ہے۔
-
امریکی سیاستدانوں کے گھروں کو مشکوک پیکٹوں کی تریسیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپوٹ
-
یقین ہو گیا کہ خاشقجی کا قتل ہوا ہے، ٹرمپ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکار مان ہی لیا کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہوا ہے۔ دوسری جانب دنیا کے مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں تیئیس سے پچّیس اکتوبر تک منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔