-
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ... مقالہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکلی ہیلی نے اچانک اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ وہ کچھ دن آرام کرنا چاہتی ہیں اس لئے انہوں نے استعفی دیا ہے لیکن کسی کو بھی ان کے استعفے کی وجہ پر یقین نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں پر جان کیری کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے خلاف ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی ذرائع ابلاغ ٹرمپ کے جھوٹ گننے لگے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ گھر کے بھیدی سے پریشان
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کے اندر ٹرمپ کی تنقید کا سلسلہ جاری
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے کوششیں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔
-
دنیا میں ٹرمپ کی پالیسیاں قانون کی بالا دستی کے لئے خطرہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب غلام علی خوشرو نے اختلافات کے حل اور ثالثی کے عمل کے عنوان سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ اقوام متحدہ کا ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ دنیا، جبر و زبردستی کے بجائے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائے۔
-
انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کی صورت میں تشدد بھڑک اٹھنے پر ٹرمپ کا انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست اور ڈیموکریٹس کی اکثریت ہو جانے کی صورت میں تشدد کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔
-
مک کین کی آخری رسومات، ٹرمپ کو دعوت نہیں
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ رپبلکن پارٹی کے بااثر سینیٹر جان مک کین کی آخری رسومات میں امریکی صدر ٹرمپ کو شرکت کرنے کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔
-
اب امریکا اور جنوبی افریقا کے درمیان تلوار کھینچی
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۴جنوبی افریقا نے سفید فاموں کی زرعی اراضی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔