بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔
فوٹو گیلری
۲۵ سالہ شہید مجید قربانخانی جنہیں انکے دوست مجید سوزوکی کہا کرتے تھے،اپنے گھر کے اکیلے بیٹے تھے۔مگر جب مجید سوزوکی نے پاسبانی حرم کا بیڑا اٹھا کر شام کا رخ کیا تو پھر یہی سوزوکی ’’حر‘‘ کہلانے لگے۔