سحر نیوز رپورٹ
پوری دنیا میں خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی کی جا رہی ہے, ایران سمیت دنیا بھر کے آزاد صحافیوں نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ بھی اپنی آواز ہم تک پہچا سکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔
فوٹو گیلری