-
کشمیر، ہندوستان / مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی مذمت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
پرس ٹی وی کی اسیر خاتون اینکر کی حمایت میں تہران میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر کی حراست
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا نے مرضیہ ہاشمی کی حراست کی تائید کی
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری، امریکی دوغلی پالیسی کی واضح مثال
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پریس ٹی وی کی گرفتار صحافی کے ساتھ امریکی حکومت کے برتاو کو عالمی سطح پر امریکہ کے جھوٹے سیاسی کردار کا واضح نمونہ قرار دیا ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا: آئی آر آئی بی
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے آئی آر آئی بی کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کے بیان کے مطابق ابھی تک پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری 2
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
مرضیہ ہاشمی نے کوئی جرم نہیں کیا، واشنگٹن کی عدالت کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶واشنگٹن کی ایک عدالت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کو کسی الزام کے بغیر ایک نامعلوم کیس میں محض کلیدی گواہ کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔
-
امریکا کا غیرانسانی سلوک ، صحافی مرضیہ ہاشمی کا کوئی پتہ نہیں
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کہ جنہیں امریکا میں حراست میں لے لیا گیا، ان کے گھر والوں کو یہ نہیں معلوم ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔