-
افغانستان میں امن و سلامتی کا قیام، تہران میں منعقدہ علاقائی سلامتی کانفرنس کا محور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۹آج بدھ کو تہران ، علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس کا میزبان تھا- اس کانفرنس میں ایران، روس، چین ، ہندوستان، افغانستان، تاجیکستان اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی-
-
مسئلہ کشمیر پرسلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔
-
ایران میں ہاتھ سے بُنے قالینوں کی برآمدات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایران میں روزانہ ایک لاکھ 80 ہزار دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
-
ہانگ کانگ میں 8 لاکھ شہری سڑکوں پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ہانگ کانگ میں اپنے مطالبات منوانے کے لئے آٹھ لاکھ شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ہندوستان کسی ملک کے معاملے میں مداخلت نہیں کرتا: راج ناتھ سنگھ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائیں گے۔
-
ٹرمپ کے اوچھے ہتھکنڈے
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱امریکی صدر اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔
-
پاکستان اور چین کا ایران کے موقف کی حمایت کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸پاکستان اور چین نے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور ایرانی موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو چین کا کرارا جواب
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴امریکاکی جانب سےچینی سفارتکاروں پرپابندی عائد کرنے کے بعد چین نے بھی امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کردیں۔
-
ہندوستان اور چین کے سرحدی اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
پچیس سالہ اسٹریٹجیک تعلقات کی دستاویزات کے دائرے میں تہران اور بیجنگ کے تعلقات میں توسیع
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸چینی فوج کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی چیف ،کہ جو ایران اور چین کی مسلح افواج کے دوسرے مشترکہ فوجی اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ، ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات میں ایران کے ساتھ فوجی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی-