-
چین نے امریکی پابندیوں کی ایک بار پھر مخالفت کردی
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ سے امریکی کمپنی دیوالیہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵چین کے ساتھ ٹرمپ کی تجارتی جنگ سے امریکی کمپنی ایلیمنٹ الیکٹرانکس دیوالیہ ہونے کے دہانے پہنچ گئی ہے اور وہ عنقریب بند ہوجائے گی۔
-
ٹرمپ کی دھمکی بےکار، چین اور ترکی ایران کے ساتھ
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹یورپی یونین کے بعد چین اور ترکی نے بھی ایران پر امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کا اعلان
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰چین نے ایران کے ساتھ تجارتی روابط میں توسیع پر زور دیا ہے
-
امریکہ نے چین کے خلاف تجارتی جنگ تیز کردی
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸امریکہ نے چینی مصنوعات پر مزید سولہ ارب ڈالر کا ٹیکس عائد کردیا ہے۔
-
ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پرچین کی قدردانی
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا چینی فیصلہ قابل ستائش ہے۔
-
چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
-
چین کی دیوار میں ہوٹل بنا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸دنیا کے عجائبات میں شمار ہونے والی دیوار چین کے ایک حصہ میں شاندار ہوٹل بنایا گیا ہے جہاں سیاح جاکر خدائی فطرت کی روح پرور فضاؤں کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
-
ا مریکا کو چین کا انتباہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶چین نے امریکا کی کشیدگی بڑھانے کی پالسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے ۔
-
چین اور یورپ کا جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵چین اور یورپ نے ایک بار پھرایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔