-
یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ہے۔
-
لیبیا کے شہر مصراتہ پر متحدہ عرب امارات کےڈرون طیاروں کا حملہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے اتوار اور پیرکی درمیانی رات لیبیا کے شمالی شہرمصراتہ پربمباری کی
-
سیمرغ ڈرون نے اڑان بھری ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایران نے سیمرغ نامی ایک اور ڈرون تیار کیا ہے جس نے ہفتے کے روز پہلی اڑان بھری۔یہ پیشرفتہ جنگی ڈرون ایران کی بحریہ میں استعمال کیا جائے گا۔
-
جدید ترین ڈرون طیارے سیمرغ کی رونمائی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶ایران کی وزارت دفاع کے تیار کردہ جدید ترین ڈرون طیارے کی رونمائی کردی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
ایران میں پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کی انٹرسیپٹر کارروائیاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کے ذریعے کامیاب انٹرسیپٹر کارروائیاں انجام دیں
-
ایرانی فوج نے درانداز ڈرون مار گرایا۔ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جمعے کی شب ملک میں در اندازی کرنے والے ایک نامعلوم ڈرون کو مار گرایا۔
-
ایران نے ماہشہر علاقے میں ایک جارح ڈرون طیارہ مار گرایا
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے جنوب مغربی ایران کے ماہشہر علاقے میں ایک جارح ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے.