-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 7 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پرسلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔
-
ہند نواز کشمیری رہنماوں کی حراست میں توسیع پر ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی برادری مسئلہ فلسطین و کشمیرپردوہرے معیارسے کام نہ لے: سنی تحریک
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸سنی تحریک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ فلسطین و کشمیرکو حل کرانے میں دوہرے معیارسے کام نہ لے۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیرحل ہونے کے بجائے پیچیدہ ہوگئے: ساجد نقوی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹علامہ سید ساجد علی نقوی نے او آئی سی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سوئیڈن نے کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵سوئیڈن کے بادشاہ نے کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کے مسئلے پر50 برس بعد سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 10 ہلاک و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایل او سی پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے درپے
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہیئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نماز جمعہ نہیں ہوسکی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸سحر نیوزرپورٹ