SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • چین نے امریکی بحری جہاز کو باہر کھدیڑا

    چین نے امریکی بحری جہاز کو باہر کھدیڑا

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    امریکی جنگی جہاز "جان میکین" کو بے دخل کردیا گیا۔

  • روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی

    روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷

    وہائٹ ہاؤس نے روسی ذرائع ابلاغ منجملہ رشا ٹوڈے اور اسپوٹنیک کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔

  •  تبدیلی اقتدار کے باوجود روس کے ساتھ امریکہ کا کھچاؤ

    تبدیلی اقتدار کے باوجود روس کے ساتھ امریکہ کا کھچاؤ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳

    امریکہ میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی حریف ممالک کے ساتھ کشیدگی بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی

    ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳

    ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔

  • امریکیوں کے افواہ پھیلانے پر روس کا احتجاج

    امریکیوں کے افواہ پھیلانے پر روس کا احتجاج

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے اعلان کیا ہے کہ روسی شہروں میں غیر قانونی احتجاجات کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنے کی بنا پر امریکی سفارت کاروں کو وزارت خارجہ میں طلب کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا

    شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴

    دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی، دھونس دھمکی اور مرعوب کرنے میں امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔

  • شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد

    شمالی کوریا کی فوجی مشقوں کا انعقاد

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰

    جنوبی کوریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی بر سراقتدار جماعت کے لئے شبانہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

  •  امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا

    امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷

    شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ

    امریکی شیطنتیں ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں: خطیب زادہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراق اور علاقے میں امریکہ کے خفیہ اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ جنگ  صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    ۶ hours ago
  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
  • اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
  • اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS