SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پہلی دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    پہلی دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴

    پہلی دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو بیاسی مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • ممتاز سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ فیصلہ کن ردعمل دکھائے، ایران

    ممتاز سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ فیصلہ کن ردعمل دکھائے، ایران

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں متعین ایران کے نمائندے نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے تعلق سے عالمی اداروں کی جانب سے ٹھوس ردعمل دکھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ، ایک دن میں کورونا سے مزید ایک لاکھ 40 ہزار افراد متاثر

    امریکہ، ایک دن میں کورونا سے مزید ایک لاکھ 40 ہزار افراد متاثر

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اوراس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورامریکہ اس حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 67 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 67 افراد جاں بحق

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • 30 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    30 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو اکہتر مزید کورنا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں قدرے کمی

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں قدرے کمی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    ہندوستان میں نو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے زیر علاج مریضوں میں اضافے اور بقیہ ریاستوں میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

  • کورونا سے اب تک دولاکھ تہتر ہزار امریکی ہلاک

    کورونا سے اب تک دولاکھ تہتر ہزار امریکی ہلاک

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰

    عالمی ادراہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں تیرہ ملین پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کا زور، سابق صوبائی وزیر بھی ہلاک

    پاکستان میں کورونا کا زور، سابق صوبائی وزیر بھی ہلاک

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • ایران میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر ٹیسٹنگ شروع، شہید فخری زادے کی کوششیں رنگ لائیں

    ایران میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر ٹیسٹنگ شروع، شہید فخری زادے کی کوششیں رنگ لائیں

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    ایران میں کورونا کو قابو کرنے کے لئے بنائے گئے سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی رضا زالی نے ملک کے مشہور سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کی دہشت گردانہ اقدام کے طور پر مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر پوری قوم کو تعزیت پیش کی اور کورونا ویکسین بنانے کی جانب شہید فخری زادے اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی قدردانی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS