ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے بین الاقوامی 'تختی' کپ کے 42 ویں مرحلے میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔
کشتیرانی کے مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی ہانیہ خرسند نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔
ترکی میں ہونے والے دوڑ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے مختلف ایونٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔
خاتون ایرانی ایتھلیٹ نے ترکی میں کراس کنٹری انٹرنیشنل اسکی چمپین شپ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ایران کے عالمی ریفری کو ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔
ایرانی کھلاڑیوں نے ترکی کے بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں مجموعی طور پر 16 مختلف تمغے حاصل کیے۔
ایرانی کھلاڑیوں نےاسکی کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میڈل حاصل کئے۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے چھے گول اور جاپان نے ہندوستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا۔