-
امریکہ 17 روز بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر 17 دن بعد قابو پا لیا گیا۔
-
تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
-
کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب وسیع علاقے میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔آتشزدگی کا یہ سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور اس قسم کے آتشی اتفاقات اس ریاست میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی خوفناک آگ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تئیس تک جا پہنچی ہے۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ، 13 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکی اداروں نے آگ پر قابو پانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے عہدیداروں نے ریاست میں لگنے والی وسیع آگ پر قابو پانے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
گرمی اور تیز ہواؤں سے جہنم ہو گیا کیلیفورنیا ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲شدید گرمی اور تیز ہوا کے سبب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے نو ہزار ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
ٹرمپ کے دورہ کیلی فورنیا کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ہزاروں امریکیوں نے صدر ٹرمپ کے کیلی فورنیا کے دورے کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشیں، تیرہ ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشوں اور زمین کھسکنے کے واقعات میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔