-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشیں، تیرہ ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سیلابی بارشوں اور زمین کھسکنے کے واقعات میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کیلیفورنیا میں آگ بے قابو، 29 ہلاک، 500 لاپتہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی جبکہ سیکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
-
کیلی فورنیا میں آگ کی تباہی ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱چند روز قبل کیلی فورنیا میں لگی بھیانک آگ کی تباہی کے ہوائی مناظر۔
-
کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی 2000 عمارتیں جل گئیں
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے علاقے کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا آگ کی لپیٹ میں
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ کے بعد انتظامیہ نے ریاست میں ایمر جنسی نافذ کر دی ۔
-
جنگل کی آگ لاس اینجلس شہر تک پہنچ گئی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر نے بڑے پیمانے پر آتش سوزی کے بعد لاس اینجلس سٹی میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے کئے گئے ہیں جبکہ کیلی فورنیا میں امریکی صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہونے والا مظاہرہ فریقین کے درمیان جھڑپ کے بعد تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶امریکہ میں صدر ٹرمپ کے مخالفین اور طرفداروں میں ایک بار پھر تصادم ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵کیلیفورنیا میں موجود امریکا کا سب سے بڑا باندھ ’’اوروویل’’ بارش کی فراوانی کے باعث چھلک اٹھا ہے اور بعض ماہرین نے اسکے ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔جس کے پیش نظر اطراف میں رہائش پذیر قریب دولاکھ لوگوں کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔