-
دہشت گردوں کی گرفتاری اور سروں کی قیمت، پارا چنارکے بحران کا حل ؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے کرم میں فائرنگ کرنے والے 25 دہشت گردوں کو گرفتار اور سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔
-
جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پارا چنار کا محاصرہ جاری، مسلح شرپسندوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶لوئر کرم میں مسلح شرپسندوں کے حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
نوجوان منقبت خواں علی کاظم خواجہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸گلگت بلتستان کے 3 نوجوان نعت خواں علی کاظم خواجہ، ان کے بڑے بھائی ندیم خواجہ اور جان علی شاہ کاظمی کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
ہندوستان: ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر، 15 افراد ہلاک + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر کمبھ میلے میں ٹرین پر سوار ہونے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶پاکستان میں عرس میں شرکت کے لئے جانے والے عقیدت مندوں کی دو الگ الگ وین اور بسوں کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔
-
ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔