-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی اور زرعی عللاقوں پر بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے بیچ سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے رہائشی اور زرعی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 125حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے ضبط شدہ اماراتی بحری جہاز کی ویڈیو جاری کر دی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷یمنی فوسز نے چند روز قبل جنگی سازو سامان سے لدے ایک بحری جہاز کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ جارح ملک کے بحری جہاز کی ایک ویڈیو یمنی فوسز نے جاری کر دی ہے۔
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج کے حوصلے بلند، دشمنوں کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۶یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ ملک کی آبی سرحدوں میں جارح طاقتوں کے کسی بھی مخاصمانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس مرتبہ شبوہ صوبے میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
جنگ یمن میں بڑی تبدیلی، اسرائيل سب سے زیادہ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰"لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں یمن کی جنگ کی تازہ صورت حال کا دلچسپ جائزہ پیش کیا گيا ہے ۔ "
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲سعودی اتحاد نے یمن کے ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔