SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

    Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

    اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا اور یہ کہ روس جہاں ضروری اور مناسب سمجھے گا، وہاں کارروائی کرے گا۔

  • بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر عالمی حمایت کے مستحق: جوزف بوریل

    بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر عالمی حمایت کے مستحق: جوزف بوریل

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سابق انچارج جوزف بوریل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کی عالمی سطح پر حمایت اور قدردانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کیئف میں بیٹھے موقع پرست  شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ

    کیئف میں بیٹھے موقع پرست  شخص کا اقدام بلا جواب نہیں رہے گا: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے رابطے میں اس بات پر زور دیا ہے کہ یوکرین کا اقدام بلا جواب نہیں رہ سکتا۔

  • خطے میں امن کے لیے ایران سے ڈائیلاگ بہترین آپشن ہے: یورپی یونین

    خطے میں امن کے لیے ایران سے ڈائیلاگ بہترین آپشن ہے: یورپی یونین

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے ایران کے مسئلے پر سفارتی راستہ ہی بہترین آپشن ہے۔

  • ایران کا یورپی ممالک کے خلاف سخت اقدام

    ایران کا یورپی ممالک کے خلاف سخت اقدام

    Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔

  • ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین

    ڈپلومیسی کے ذریعے ہی جوہری تنازع کا پائیدار حل ممکن ہے : یورپی یونین

    Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸

    یورپی یونین نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیشرفت حوصلہ افزا ہے اور ڈپلومیسی ہی واحد پائیدارراہ حل ہے۔

  • یورپی ممالک میں بے روزگاری میں برطانیہ پہلے نمبر پر

    یورپی ممالک میں بے روزگاری میں برطانیہ پہلے نمبر پر

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۷

    برطانیہ میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پہلی مرتبہ یورپی یونین کی اوسط سے تجاوز کر گئی ہے، جسے ماہرین تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔

  • یورپی یونین ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے: سیدعباس عراقچی

    یورپی یونین ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے: سیدعباس عراقچی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنا غیر تعمیری اور منفی طرزعمل تبدیل کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS