-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کر رہی ہے: روس
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔
-
ایران نے یورپی یونین کو سخت لفظوں میں کیا خبردار، اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر منہ توڑ جواب کے لئے رہیں تیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
-
یورپی ٹرائیکا کے الزامات بے بنیاد، ایرانی مندوب
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳اقوام متحدہ ميں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے قرار داد بائيس اکتس کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہوکی گرفتاری فلسطین کے حامیوں کی کامیابی، مغربی ممالک کی رسوائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے برخاست شدہ وزیر جنگ یوآو گیلانٹ کی گرفتاری کے حوالے سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم کا عالمی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
ایران کی جانب سے یورپی پابندیوں کی مذمت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل سے رابطہ معطل کرنے پر غور، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو معطل کرنے کی اپیل کی ہے
-
اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔
-
ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی تردید، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی حمایت کے تحت صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔