-
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
لندن: یورپی یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کامیاب
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸یورپی یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کو پہلی پوزیشن حاصل ہو گئی ہے۔
-
ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱جرمن، ایران چیمبر آف کامرس کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔
-
ایران گیس منصوبے پرعمل درآمد کے امکانات تلاش کئے جائیں: عمران خان
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزیراعظم نے وزارت خزانہ کوگیس منصوبے پرعمل درآمد کے امکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
-
ایران کا جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے خصوصی مراسلہ
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری معاہدے میں شامل جرمنی، فرانس، چین، روس اور برطانیہ کو خصوصی خط لکھا ہے جسے ان ملکوں کے سفیروں کے حوالے کردیا گیا.
-
انسٹیکس کے آپریشنل ہونے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کی ساکھ متاثرہوچکی ہے: ایرانی اسپیکر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے امریکی اقدامات کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے ایران کی سیاسی اور زبانی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس یونین کو ایران سے کوئی درخواست نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ اس کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
-
جاپان اور یورپی یونین نےکی ایٹمی معاہدے کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵برسلز میں جاپان اور یورپی یونین نے اپنے 26 ویں اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپ میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے: شیریں مزاری
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶پاکستان کی وفاقی وزیر نے یورپ میں اسلام مخالف گروپوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔