-
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو
-
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ایرانی حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵فوٹو گیلری
-
موسم حج آنے کو ہے
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
حج کا سماں بنتا جا رہا ہے! ۔ تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ماہ ذیقعدہ اپنے دو عشرے تمام کر چکا ہے اور موسم حج بڑی تیزی سے آرہا ہے۔اس سال حج سے مشرف ہونے والے مسلمان سرزمین حجاز پہونچنا شروع ہو گئے ہیں اور ان دنوں حج سے قبل ملنے والے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے عمرہ اور زیارات میں مصروف ہیں!
-
مسجد النبی ص میں حاجیوں کی نماز جماعت میں شرکت- ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷مسجد النبی ص میں حج کے ایام کے موقع پر لاکھوں فرزندان توحید رنگ، نسل، قوم، مذہب اور ملت سے بالاتر ہو کر ایک ہی ص میں کھڑے ہوکر اور بغیر شیعہ و سنی کی تفریق کے عبادت الہی انجام دے رہے ہیں
-
حج کے موقع پرحرم امن الهی
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱فوٹو گیلری
-
مدینه منوره میں دعای کمیل کا روح پرور اجتماع
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۷فوٹو گیلری
-
حج امت مسلمہ کے اتحاد کی علامت
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
حج کے لئے پہلا کاروان روانہ ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اس سال حج پر جانے والے 270 ایرانی حضرات کا پہلا کاروان آج بدھ کے روز امام خمینی ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام قاضی عسکر بھی موجود تھے اور انہوں نے روانگی سے قبل حج اور زیارات کے حوالہ سے ضروری ہدایات لوگوں کو دیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے محکمہ حج کے عہدیداروں کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۹فوٹو گیلری