-
پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰کیا امریکہ ایران کے خلاف پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
-
اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ، ہم اس اہم خطاب سے کچھ حصے منتخب کرکے پیش کر رہیں ہیں-
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
-
منشور ’’انقلاب ِ اسلامی کا دوسرا مرحلہ‘‘ - (مکمل متن کا دوسرا حصہ)
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰رہبر مظلومین و محرومین جہان،علمدارِ ولایت سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی کے گذشتہ چالیس سالوں میں تیزی سے حاصل ہونے والے اہداف اور کامیابیوں کا ذکر اور عالمی طاقتوں کے اِس الٰہی انقلاب کو روکنے کے تمام مذموم عزائم کی مسلسل مختلف محاذوں پر ناکامی کا ذکر فرماتے ہوئے اِس الہی اور مہدوی انقلاب کے مزید عالمی اور عظیم الشان اہداف کا ذکر فرمایا اور پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد،اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے می
-
منشور ’’انقلاب ِ اسلامی کا دوسرا مرحلہ‘‘ - (مکمل متن کا پہلا حصہ)
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵رہبر مظلومین و محرومین جہان،علمدارِ ولایت سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی کے گذشتہ چالیس سالوں میں تیزی سے حاصل ہونے والے اہداف اور کامیابیوں کا ذکر اور عالمی طاقتوں کے اِس الٰہی انقلاب کو روکنے کے تمام مذموم عزائم کی مسلسل مختلف محاذوں پر ناکامی کا ذکر فرماتے ہوئے اِس الہی اور مہدوی انقلاب کے مزید عالمی اور عظیم الشان اہداف کا ذکر فرمایا اور پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد،اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے می
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
شہیدوں کی تعظیم مجاہدانہ تحریک کو تقویت دیتی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔
-
ایرانی عوام زیادہ طاقتور اور دشمن زیادہ کمزور ہوئے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام چالیس سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور ان کے دشمن پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور ہوئے ہیں۔
-
ایران نے قومی سطح پر پہلا واٹر جیٹ انجن تیار کیا۔تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴ایران میں پہلی بار قومی دفاعی صنعتکاروں کے ہاتھوں تیار ہونے والے پہلے قومی واٹر جٹ انجن کی رونمائی ہوئی جس کو ایران کی بعض یونیورسٹیوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔یہ رونمائی وزیر دفاع میجرل جنرل امیر حاتمی کے ہاتھوں انجام پائی۔