-
شہداء کا خون رائیگاں نہيں جائے گا، انصار اللہ کی بڑی دھمکی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
روس اور چین کی جانب سے جنرل قاسم سلیمان پر امریکی حملے کی مذمت
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲روس اور چین نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کے عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اورعراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔