-
ایران کی طرف سے افغانستان کے صوبۂ بغلان میں ایک مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی طرف سے صوبۂ بغلان کے شہر پُل خُمری میں واقع مسجد امام زمانہؑ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کے بعد عوام کو پریشانیوں کا سامنا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے بعد اب بدترین سردیوں سے بچنے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
افغانستان میں ایران کی امدادی کارروائی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کی امدادی ٹیم پہلی ایسی غیر ملکی امدادی ٹیم ہے جو مغربی افغانستان میں زلزلہ زدہ علاقوں میں ملبے تلے دبے زندہ افراد کا پتہ لگانے والے وسائل کے ساتھ مغربی افغانستان پہنچی ہے۔
-
افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،500 سے زائد افراد جاں بحق
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجروں کو نکالنے کی کارروائی شروع
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
افغانستان سے پاکستان غذائی اجناس کی درآمد معطل
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷طورخم سرحد پر افغانستان سے پاکستان غذائی اجناس خصوصا پھلوں اور سبزیوں کی درآمد پر پی پی کیو سی سرٹیفیکیشن نہ ہونے کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد آمد و رفت کےلئے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد طورخم سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔