افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
طالبان کی جانب سے افغانستان کی ہزارہ کمیونٹی کے افراد کے قتل پر انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشل نے افسوس ظاہر کیا ہے۔
مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں زائرین اربعین حسینی کے موقع پر کربلا پہنچنے کے مقصد سے ایران کی سرحدوں سے گزر کر عراق میں داخل ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔