-
گرفتاری کی صورت میں آصفہ میری ترجمانی کریں گی، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری ان کی ترجمانی کریں گی۔
-
بلاول بھٹو زرداری کو ملک میں آئندہ سال انتخابات کی امید
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت والی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سیاسی یتیموں کی حکومت قرار دیا ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آصف زرداری رہائی کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کے دل کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔
-
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور ہوگئی ہے۔
-
آصف علی زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸پاکستان کے احتساب بیورو نے ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور دیگران کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمی ریفرنس بھی دائر کردی ہے۔
-
آصف علی زرداری کو ریلیف دلانے کی کوششیں تیز
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کے لئے ریلیف دلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔
-
شاہ محمود قریشی کا سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
آصف علی زرداری طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کیس میں زیر حراست پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی معائنہ کے لیے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔اور ان کے عدالتی ریمانڈ میں بھی توسیع کردی گئی ہے
-
آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی