-
صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴جارح صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے
-
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف ایک اور شکایت ہوئی درج، یونیفل اور لبنان کی فوج کی تقویت کی اپیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے مسئلے پر لبنان نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت درج کردی ہے۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سونک میزائل سے بنایا نشانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کا شدید حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱روسی فوج نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئےہیں۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، یمنی مجاہدوں نے بھی "فلسطین-2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے دیا منہ توڑ جواب
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰جارح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔