-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے شمال میں واقع صوبے گیلان کے نہایت ہی خوبصورت گاؤں ماسولہ میں ہونے والی حالیہ برفباری نے اس گاؤں کے حسن کو دوبالا کردیا ہے اور یہ گاؤں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے-
-
قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹مقبوضہ فلسطین کے مقدس شہر بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے بعد قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کے حدود میں بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسلمانوں کا قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ قبۃ الصخرہ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ البتہ دونوں حرم شریف کے حدود میں شمار کئے جاتے ہیں۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بجائے میڈیا میں زیادہ تر قبۃ الصخرہ کو بیت المقدس کے طور پر پیش کئے جانے کے پیچھے بھی ایک صیہونی سازش کارفرما ہے۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ سردی، 70 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ سردی، بجلی منقطع ہونے اور ہیٹنگ سسٹم فیل جانے کے سبب مرنے والوں کی تعداد ستر ہوگئی ہے۔
-
بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔
-
لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
-
امریکہ ميں بجلی پانی کا بحران، 30 سے زیادہ افراد ہلاک!
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱امریکہ میں سردی کی شدید لہر برفانی ہواؤں نے 37 افرادکی جان لے لی
-
یونان میں بھی ریکارڈ توڑ برفباری
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یونان میں شدید برفباری کے سبب لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
روس، ماسکو میں مسلسل برفباری کا تیسرا دن
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
نیدر لینڈ میں برفانی طوفان، ریڈ الرٹ جاری، برطانیہ میں بھی حال خراب
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳نیدرلینڈ میں سمندری طوفان اور شدید سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔