SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برفباری

  • بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو

    بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳

    حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔

  • لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو

    لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔

  • امریکہ ميں بجلی پانی کا بحران، 30 سے زیادہ افراد ہلاک!

    امریکہ ميں بجلی پانی کا بحران، 30 سے زیادہ افراد ہلاک!

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    امریکہ میں سردی کی شدید لہر برفانی ہواؤں نے 37 افرادکی جان لے لی

  • یونان میں بھی ریکارڈ توڑ برفباری

    یونان میں بھی ریکارڈ توڑ برفباری

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴

    یونان میں شدید برفباری کے سبب لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

  • روس، ماسکو میں مسلسل برفباری کا تیسرا دن

    روس، ماسکو میں مسلسل برفباری کا تیسرا دن

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

  • نیدر لینڈ میں برفانی طوفان، ریڈ الرٹ جاری، برطانیہ میں بھی حال خراب

    نیدر لینڈ میں برفانی طوفان، ریڈ الرٹ جاری، برطانیہ میں بھی حال خراب

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

    نیدرلینڈ میں سمندری طوفان اور شدید سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • امریکہ کی شمالی ریاستوں میں شدید برفباری

    امریکہ کی شمالی ریاستوں میں شدید برفباری

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    برفباری نے امریکہ کی کئی ریاستوں میں معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔

  • گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے

    گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲

    ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔

  • برفانی راستوں کے بہادر

    برفانی راستوں کے بہادر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷

    ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں شدید برفباری کے نتیجے میں شہروں کے درمیان راستے بند ہوگئے ، صوبے کی رابطہ شاہراہوں کو کھولنے کے لئے روڈ ورکرز نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور شدید سردی کے باوجود یہ بہادر اور دلیر کارکن راستوں کو کھولنے میں مصروف ہیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سردی میں شدت

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سردی میں شدت

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ
    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ
    ۱۶ minutes ago
  • یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
  • ہمسایہ ممالک کے درمیان میڈیا ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے : پاکستان میں ایران کے سفیر
  • کراچی میں رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
  • خان یونس اور جبالیہ میں پناہ گزینوں کے خیموں پر صیہونیوں کے حملے میں مزید دس فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS