-
تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے گزشتہ صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ۲۰۰۸ میں برفباری ہوئی تھی مگر وہ زمین پر جم نہ سکی اور جلدی ہی زائل ہو گئی۔ گزشتہ روز یعنی ۱۱ فروری کو ہونے والی برفباری سے قبل ۱۹۱۴ میں جمنے والے برفباری رکارڈ کی گئی تھی۔
-
تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶۱۹جنوری اتوار کے روز تہران میں خاصی برفباری ہوئی جس کے سبب جہاں اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی وہیں لوگوں کو بھی سیر و تفریح اور برفبازی کا بھی ایک بہترین موقع ہاتھ آ گیا۔
-
ایران میں برفباری، بیشتر شہر سفید پوش ہوگئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے درجنوں افراد جاں بحق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں بھی شدید برفباری اور برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم سے کم بیاسی افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہمدان میں موسم خزاں اور برفباری کے حسین مناظر
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۶فوٹو گیلری
-
انسانوں کا فریج ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶’’اویمایاکون‘‘ نامی ایک علاقہ جو روس کے شمال مشرقی صوبے یاکوٹیا میں واقع ہے۔ناسا کے بقول یہ دنیا کا ایسا سب سے ٹھنڈا علاقہ ہے جہاں بشر آباد ہے۔ موسم سرما میں یہاں کا درجۂ حرارت 72- تک پہونچ جاتا ہے۔
-
ایران میں برفباری کا ہوا آغاز ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ہفتے کے روز ایران بالخصوص دارالحکومت تہران میں شدید برفباری ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔
-
ایران کے شہر ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برفباری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
امریکا میں طوفان، زندگی درہم برہم
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷امریکا میں طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردیاہے۔