-
رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ کا سمجھوتہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایران اور ہندوستان نے نشرو اشاعت اور بین الاقوامی نمائشوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان کے بین الاقوامی کتب میلے میں ایرانی اسٹال توجہ کا مرکز
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں بین الاقوامی کتب میلہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱ایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
قائد کی التجا! ۔ پوسٹر
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مطالعے کے بے حد شوقین ہیں اور آپ کتاب کے مطالعے کو زندگی کے اہم امور میں گردانتے ہیں۔آپ خود تو مطالعے کے شوقین ہیں ہی، دوسروں بالخصوص نوجوانوں کو بھی کتاب پڑھنے کی خاص نصیحت کرتے ہیں۔ (ماخوذ از:khamenei.ir)
-
رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔
-
تہران کا بتیسواں عالمی کتب میلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں بتیسواں عالمی کتب میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کتب بینی کے شائقین ہزاروں افراد پہونچ کر اپنی عقل و روح کی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں۔
-
دارالحکومت تہران میں کتاب میلہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴فوٹو گیلری
-
عالمی یوم کتاب
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵آج دنیا بھر کے سو سے زیادہ ممالک میں کتابوں اور کاپی رائٹس کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جنرل کونسل نے1995ء میں 23 اپریل کو ورلڈ بک ڈے قرار دیا تھا۔