ترکیہ نے ایران کو گلے لگا لیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i418300-ترکیہ_نے_ایران_کو_گلے_لگا_لیا_(ویڈیو)
ترکیہ کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ ڈاکٹر کرم کینیک نے اپنے ایرانی ہم منصب پیر حسین کولیوند کو بڑے جذباتی انداز میں گلے لگایا اور زلزلے کے بعد انکی ٹیم کی امدادی سرگرمیوں کی خوب قدردانی کی۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کو جب کبھی دشوار حالات کا سامنا کرنا پڑا اُس نے ایران کو اپنے ہمراہ پایا ہے اور باوجود اس کے کہ ایران کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اپنے یہاں آنے والے (خوی) زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھی، اُس نے ہماری مدد سے گریز نہیں کیا اور بھرپور مدد کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳ Asia/Tehran