Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran

دنیا میں ویسے تو بہت سے کھیل رائج ہیں اور تقریبا روزانہ نئے کھیلوں کا اضافہ ہو رہا ہے لیکن کھیل کے میدان میں کچھ ایسے اتفاقات رونما ہوتے ہیں جو تاريخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔

جی ہاں انہیں تاریخی اتفاقات یا یوں کہیں کہ تاریخی لمحات کا ایک ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ 

ویڈیو دیکھنے کے بعد جہاں کچھ لوگوں کو کریشما نظر آئے گا جبکہ کچھ افراد اس کو صرف اتفاق ہی کہیں گے، لیکن آپ اس بارے میں کیا کہیں گے، ہمیں ضرور بتائیں۔ 

ٹیگس