• جادوگر نے پولیس افسر کو ٹوپی پہنائی ۔ ویڈیو

    جادوگر نے پولیس افسر کو ٹوپی پہنائی ۔ ویڈیو

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹

    علی الاعلان بیئر پینے پر جب پولیس افسر نے ایک آدمی کو ٹوکا تو اس نے یہ ثابت کیا کہ وہ بیئر نہیں پی رہا تھا اور اسکے پاس تو سِرے سے بیئر تھی ہی نہیں بلکہ کولڈرنک تھا!یہ ہوا کیسے دیکھئے اس ویڈیو میں۔

  • اب ٹائر اپنا پنکچر خود ٹھیک کرے گا! ۔ ویڈیو

    اب ٹائر اپنا پنکچر خود ٹھیک کرے گا! ۔ ویڈیو

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰

    اب ایسے ٹائر بنا لئے گئے ہیں جو پنکچر تو ہوتے ہیں مگر اب وہ آپ کو کوئی زحمت نہیں دیتے اور خود سے اپنے پنکچر کو ٹھیک کر لیتے ہیں۔

  • امریکی اینکر ’’ذبح اسلامی‘‘ کی حمایت میں بولا ۔ ویڈیو

    امریکی اینکر ’’ذبح اسلامی‘‘ کی حمایت میں بولا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    ایک امریکی اینکر نے ایک حیوان کو ذبح کرنے کے اسلامی طریقے کی حمایت کرتے ہوئے اسکے فوائد گنائے!

  • آرٹسٹ ہاتھی ۔ ویڈیو

    آرٹسٹ ہاتھی ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸

    جاپان میں ’’یومیکا‘‘ نام سے موسوم ایک ہاتھی ہے جو ایک اچھا آرٹسٹ مانا جاتا ہے اور واقعی اسکی بنائی ہوئی پینٹنگز لاجواب ہوتی ہیں!

  • ریل کی پٹری بچھانے والی مشین ۔ ویڈیو

    ریل کی پٹری بچھانے والی مشین ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱

    بعض پیشرفتہ ممالک میں ریل کی پٹریاں پچھانے کا کام بڑی تیزی اور پوری دقت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔وہ اس کام کے لئے ایک خاص قسم کی مشینیں استعمال کرتے ہیں جسکے ہوتے ہوئے انسانی ذرائع کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی اور کام تیزرفتاری کے ساتھ انجام پاتا ہے۔

  • دنیا کی فلگ شگاف عمارتیں! ۔ ویڈیو

    دنیا کی فلگ شگاف عمارتیں! ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸

    آپ دنیا کی دس سب اونچی عمارتیں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!