-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور تیسرے پہر کو انہوں نے اپنے ایرانی منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ایرانی وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس صرف ایک راہ حل ہے کہ ایرانی قوم سے احترام کے ساتھ بات کرے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران کی خبر دی ہے۔
-
الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی بقول ان کے ایک خودمختار حکومت ہے اور اسرائیل کو یہ حق حاصل نہیں کہ دمشق کے اتحادیوں اور حلیفوں کے بارے میں فیصلہ کرے۔
-
عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۰ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف اقتصادی آپریشن کی دھمکی کو داخلی معاشی بحران سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ناکام پالیسیوں کو جاری رکھنے پر اصرار ایرانی عوام میں مزید دشمنی پیدا کرے گا۔
-
پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ نے شام کے عبوری وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں مشرق وسطیٰ، مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ فوجی جنگ میں شکست کھانے کے بعد، امریکہ اب "معاشی جنگ" کے عنوان کے تحت ایران پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔
-
40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اوران کے اڈے نہ صرف یہ کہ سیکورٹی نہیں لائے بلکہ سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں۔
-
ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
مشہد میں غیر ملکی زائرین کے لیے سہولتوں کا نیا باب، 9 اہم منصوبوں کی منظوری
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی زیر صدارت امام رضا (ع) ورکنگ گروپ کے اجلاس میں غیر ملکی زائرین کے مشہد سفر کو آسان بنانے کے لیے 9 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔