-
میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اگر کبھی مذاکرات ہوئے تو وہ صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پیغام میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور عمان کے وزیر خارجہ کے حقیقت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
دہشت گردی اور بے گناہ افراد پر تشدد ہر صورت قابل مذمت ہے: عراقچی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سوڈانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کہا ہے کہ بے گںاہ لوگوں کے ساتھ تشدد اور دہشت گردی دنیا میں جہاں بھی اور جس شکل میں بھی ہو، قابل مذمت ہے
-
ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی مواد ابھی تک جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے جن پر بمباری کی گئی تھی اور مواد کو دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دکھایا آئینہ، جوہری ہتھیاروں کے تجربات عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عراقچی:ایران کی سفارتکاری، دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے اورسخت ترین حالات حتی جنگ کے حالات میں بھی ان اصولوں سے انحراف نہیں ہوا
-
ترکیہ میں زلزلہ: 3 عمارتیں تباہ، پاکستانی وزیر خارجہ کا اظہارِ یکجہتی
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ترکیہ کے ایک مغربی علاقے میں پیر کی رات آنے والے زلزلے میں 3 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت رکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔
-
اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز: اسحاق ڈار کا خطاب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ کانفرنس سے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد دوبارہ کُھل گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ دوبارہ کُھل ل گیا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد فعال ہوا ہے۔