• محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو

    محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا!مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔

  • شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ

    شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ - سید باقررضا کاظمی

  • نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست

    نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳

    نسیم زندگی، نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان سے براہ راست رپورٹ

  • حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،