Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ Asia/Tehran
  • بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے! تصاویر

ان دنوں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا رخ کرنے والے ملکی اور غیرملکی زائرین کرام کے طفیل میں ایران کے کئی سرحدی علاقوں منجملہ میر جاوہ، شلمچہ، چذابہ اور مہران پر خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔

ٹیگس