-
ہائپرسونک میزائل کی رونمائی، دشمنوں کو ایران کا اہم پیغام، دلچسپ تبصرہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹حکومت ایران نے گزشتہ روز ان حکومتوں پر بہت تیز حملہ کیا ہے جو ایران کے اندر ہونے والے بلوؤں اور ہنگاموں میں ملوث عناصر کی حمایت میں کھڑی نظر آئیں۔ ان میں تو ایک صیہونی حکومت تھی جس نے سازش کو عمل جامہ پہنایا اور دوسرے نمبر پر برطانیہ تھا جس نے پروپیگینڈا کرنے اور فیک نیوز پھیلانے کی ذمہ داری سنبھائی اور تیسرے سعودی عرب جس نے اس پوری سازش کی فنڈنگ کی۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
دشمن نے غلط قدم اٹھایا تو جواب دنداں شکن ہوگا: ایرانی فوج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے ایران کے خلاف کوئی بھی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴صیاد 4B میزائل کی رونمائی اور اسکی پروڈکشن لائن کا افتتاح اتوار کے روز ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کیا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کا اہم مرحلہ شروع ہوگیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵شمال مغربی ایران میں جاری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار نامی فوجی مشقیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
تین سوکلومیٹرتک مارکرنے والے فضائی دفاعی نظام باور373 کا ابتدائی ٹیسٹ مکمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵ایرانی فوج کے ائیر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے 300 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملکی ساختہ ائیرڈیفنس سستم باور373 کے ابتدائی ٹیسٹ مکمل ہونے کی خبردی ہے۔
-
ایرانی فوج کک باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گی
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ایران کی بری فوج کی جسمانی تربیت شعبے کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ ون بیلٹ، ون روڈ ممالک کے بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں کا پہلا دور تہران میں ہوگا اور ایران کی فوج ان مقابلوں کی میزبانی کرے گی۔
-
ایرانی کمانڈر کا انتباہ، کسی کو مداخلت نہیں کرنے دیں گے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئرکمانڈر جنرل عبد الرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو مداخلت کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا پھر ڈرون حملہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی زمینی فورس نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں۔