یہ لوگ ایران کا صدر بننا چاہتے ہیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i278796-یہ_لوگ_ایران_کا_صدر_بننا_چاہتے_ہیں_تصاویر
صدارتی امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آج پہلے دن کافی چہل پہل نظر آئی اور مختلف سیاسی و سماجی طبقات سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگوں نے اپنے کاغذات جمع کرائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )