-
پاکستان: پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں، رانا ثناء اللہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں فی الحال کسی بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں تاہم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صورت حال اتنی پیچیدہ بھی نہیں کہ بات چیت کا راستہ مکمل طور پر بند ہوجائے۔
-
پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے تک جاری رہے لیکن بے نتیجہ رہے اور مذاکرات کا اگلا دور بھی طے نہیں کی جا سکا۔
-
پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔
-
ایران جانے والوں کو حیرت ہوئی، وہاں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو لوگ ایران نہیں گئے ہیں ان کے خیال میں ایران ایک تباہ حال ملک ہوگا۔
-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔
-
پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔