-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔
-
سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟ عطاء اللّٰہ تارڑ
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
اسلام آباد ضرور آئیں گے: بیرسٹر گوہر
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ضرور آئیں گے، پُرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔
-
پاکستان: ملک پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے اور معاشی بہتری کا تسلسل رواں مالی سال میں بھی جاری ہے۔
-
پاکستان: بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، اٹارنی جنرل کی فوری طلبی
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸پاکستانی سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس میں اٹارنی جنرل کو فوری طور پر طلب کر لیا۔
-
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کر رہی ہے: حافظ نعیم
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔