-
سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷سعودی حکومت نے انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی بمباری میں نو یمنی شہری شہید
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶یمن پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں کم سے کم نو افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بارے میں آل سعود کو بحرینی انقلابیوں کا انتباہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۱بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
-
صلاح الدین کے گورنر کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳عراق میں وزیر اعظم حیدرالعبادی اور صوبہ صلاح الدین کے گورنر نے داعش کے قـبضے سے آزاد ہونے والے علاقوں میں عوام کی واپسی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
لیبیا: فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹لیبیا کے شمال مشرقی علاقے میں فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی کی خبر ہے۔
-
عراق: فوج کے ساتھ لڑائی میں داعش کا زبردست جانی اور مالی نقصان
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراق کے صوبہ الانبار میں فوج اور عوامی دستوں نے داعش کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
عراق: بغداد بم دھماکوں میں پانچ افراد شہید اور متعدد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷بغداد میں بم کے دھماکوں میں تین ایرانی زائرین سمیت کم سے کم پانچ افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
سعودی شہزادہ منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴لبنان میں ایک سعودی شہزادے کو منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔