SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Pakistan

  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم کھول دی گئی

    پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم کھول دی گئی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طور خم کو ہفتوں تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گيا ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان

    افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔اور پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی بقول ان کے افغانستان سے ہورہی ہے۔

  • پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیوز

    پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیوز

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷

    جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔

  • ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام

    ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

  • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷

    پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔

  • افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

  • پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے دنیا بھر میں نوروز کا تہوار منانے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی

    پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹

    پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پنٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پنٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    ۲ hours ago
  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
  • ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
  • درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS