-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سپاہ کے ترجمان میجر جنرل علی محمد نایینی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ بیان کے مطابق وہ امریکی-صہیونی دہشتگردانہ حملے میں، ماہِ رمضان کے آخری دن سحر کے وقت شہید ہوئے۔