Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran
  • پاسداران انقلاب اسلامی فوج: طیارہ بردار جیرالڈ فورڈ کہاں ہے؟

دہشت گرد امریکی فوج کے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ کا اچانک میدان جنگ سے پیچھے ہٹ جانا اور مغربی ایشیا کے علاقے میں تھکے ہارے امریکی فوجیوں کی مدد میں ناکامی سے مستکبرین کی مادی طاقت کی ہوا نکل گئی۔ 

سحرنیوز/ایران: راستہ بدل کر جیرالڈ آر فورڈ بحری جہاز کے امریکی اڈے کی طرف جانے اور آبنائے باب المندب سے نہ گزرنے کی کوشش کے پیش نظر علاقے اور دنیا کی رائےعامہ کے درمیان یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیوں 13 ارب ڈالرمالیت کا ایک امریکی بحری جہاز استقامت کی محض چند ہزار ڈالر کی کچھ کشتیوں سے کیوں خوف کھائے؟ اگرچہ حال ہی میں بحر ہند میں امریکہ کا ایک اور طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن بھی اسی طرح کی متزلزل اور غیر مستحکم صورت حال سے دوچار ہوا ہے۔
دروغ گو امریکی صدر، جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایرانی بحریہ کو تباہ کردیا گیا ہے، امریکی بحری جہازوں کو بحیرۂ عمان اور بحیرۂ احمر کی طرف جانے کا حکم کیوں نہیں دیتے؟

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس