-
ایران- پاکستان سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ترجمان وزارت خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان کی طورخم سرحدی گزرگاہ کے بند ہونے اور پاکستان کے پیچیدہ قوانین کے نتیجے میں ایران کی سرحد پر دسیوں ٹرکوں کے رک جانے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی۔