-
(نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
-
امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
-
فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے
-
تسلیم یا مقاومت؟
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۲پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی طاقتوں نے دُنیا پر کس طرح سے اپنا تسلط جمایا ہوا ہے؟ اِن عَالَمی شیطانی طاقتوں نے کمزور اقوام کے اذہان میں کیا بٹھایا ہوا ہے؟کمزور اقوام کی ترقی اور ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے چنگل سے نکلنے کا واحد اور آزمایا ہوا راستہ کونسا ہے؟ امام اُمت روح اللہ خمینی دُنیا کو اِن ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے کیا پیغام دیتے ہیں؟
-
یوم مسجد اور مسجد کی شان !
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای : " مسجد کو انسان سازی، دشمن کے ساتھ مقابلہ آرائی، دل اور دنیا کی تعمیر، بصیرت میں اضافے اور اسلامی تہذیب کے قیام کا راستہ ہموار کرنے والا مرکز ہونا چاہیے"
-
منقبت : عشقِ امام ہادی علیہ السلام / Farsi Sub Urdu
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲عشقِ امام ہادی علیہ السلام آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔
-
دِل کا سکون
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔
-
اسلامی سیاست اور شیطانی سیاست | Farsi Sub Urdu
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹کیا حج کو غیر سیاسی ہونا چاہیئے؟ اسلام کونسی سیاست کی مذمت کرتا ہے؟ کونسی سیاست عین عبادت اور اسلامی فریضہ ہے؟ شیطانی سیاست کونسی سیاست کہلاتی ہے؟
-
حجاج کرام کو چند نصیحتیں | Farsi sub Urdu
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰حجاج کرام کے حج کوصحیح سمت کی جانب مرکوز کرنے اور اس عظیم عبادت میں خلوص پیدا کرنے کے لئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
عہدہ، ذمہ داری اور تکلیف شرعی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی وہ درد بھری نصیحت کہ جس مٰیں آپ قوم کو منظم اور مضبوط ہونے کی دعوت دے رہے ہیں اور تنظیموں کو نصیحت اور اُن میں موجود امراض کی طرف نشاندہی فرما رہے ہیں۔ اِس شہید کے دل سے نکلنے والی اِس صدا کو سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔