-
یمن کی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کے ایک انٹیلی جنس افسر نے اسرائیل کے خلاف یمن کی بحری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کے پاس ہر قسم کے میزائلوں اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ ہے اور یہ اسرائیل کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں کارروائی کے لئے یورپی ملکوں نے امریکا کا ساتھ چھوڑا
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱امریکہ کے یورپی اتحادی ، بحیرۂ احمر میں مقبوضہ فلسطین کو جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے تشکیل پانے والےامریکی اتحاد سے، نکل گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے بارے ميں خبردار کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن: امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیرخارجہ: یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن آزاد و خودمختار ہے، بین الاقوامی میدان میں خود فیصلہ کرتا ہے اور اپنی تشخیص پر عمل کرتا ہے بنابریں اس کے اقدامات کو دوسروں سے جوڑنا غلط ہے۔
-
یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔
-
اب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نے اسرائيل کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔